رنگ شکستہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ کیفیت جو چہرے پر ہوائیاں اڑنے یا منہ فق ہو جانے کے وقت پیدا ہوتی ہے، اڑی ہوئی رنگت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ کیفیت جو چہرے پر ہوائیاں اڑنے یا منہ فق ہو جانے کے وقت پیدا ہوتی ہے، اڑی ہوئی رنگت۔ colour-altered faded;  changed;  having the colour changed (through affliction).